ہوم / ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں
کٹاریہ انجینئرنگ — میرپور، آزاد کشمیر کی سول انجینئرنگ، ڈیزائن اور تعمیراتی کمپنی، 2020 سے۔
کٹاریہ انجینئرنگ اینڈ کنسلٹنسی سروسز کی بنیاد انجینئر اطلس کریم کٹاریہ نے 2020 میں رکھی۔ ہم سروے، مٹی کی جانچ، آرکیٹیکچرل اور اسٹرکچرل ڈیزائن، تعمیر اور سپر ویژن — سب ایک ہی جگہ فراہم کرتے ہیں۔
ہمارا طریقہ
- پی ای سی رجسٹرڈ انجینئرز کا ڈیزائن اور نگرانی
- زلزلے سے محفوظ آر سی سی ڈیزائن — میرپور فعال زلزلہ زون میں ہے
- روزانہ میٹریل ریٹس اور مفت لاگت کیلکولیٹر
- کلائنٹ پورٹل: ہر مرحلے کی پیش رفت، سائٹ کی تصاویر، ادائیگیاں اور نقشے آن لائن
- بیرون ملک مقیم مالکان کے لیے ویڈیو کالز اور مرحلہ وار ادائیگی
ہمارا دفتر
دفتر نمبر 04-05، متیال مارکیٹ، جاتلاں ہیڈ، میرپور آزاد کشمیر۔ پیر تا ہفتہ صبح 9 سے شام 5 بجے۔
گھر بنانے کا ارادہ ہے؟
مفت مشورہ — اپنے پلاٹ کا سائز واٹس ایپ کریں۔
